اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کر دئیے

datetime 25  اپریل‬‮  2021

اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کر دئیے

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے حملوں میں تیزی آنے کے بعدعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کر دئیے۔نئے شیڈول کا اعلان عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کیا جائے گا، یونیورسٹی اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی نے ملک بھر میں قائم اپنے علاقائی… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کر دئیے

اوپن یونیورسٹی نے میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2021

اوپن یونیورسٹی نے میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد( آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء کے داخلوں کے پہلے مرحلے میں پیش ہونے والے میرٹ بیسڈ)فیس ٹو فیس(تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔اس مرحلے میںفیس ٹو فیس پڑھائے جانے والے مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی  ایم فل/ایم ایس  ایم ایس سی آنرز اور بی ایس… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میرٹ بیسڈ پروگرامز کی میرٹ لسٹیں جاری کردی

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میرٹ بیسڈ پروگرامز کی میرٹ لسٹیں جاری کردی

اسلام آباد ( آ ن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری کردی ہیں اور منتخب امیدواروں کو داخلہ فیس جمع کرانے کے لئے ان کے دئیے گئے پتوں پر بذریعہ ڈاک خطوط ارسال کئے گئے ہیں۔… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میرٹ بیسڈ پروگرامز کی میرٹ لسٹیں جاری کردی

پنجاب یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردیئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

پنجاب یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردیئے

لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس اینڈ سائنس پارٹ ون اور ٹو،بی اے بی ایس پارٹ ون اور پارٹ ٹو،ایم اے ایم ایس کے امتحانات ملتوی کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے کرونا وبا کے تناظر میں حکومتی فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام امتحانات ملتوی کردیئے۔ایسوسی… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردیئے

اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات ملتوی کردئیے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات ملتوی کردئیے

اسلام آباد (آن لائن)”علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے/ اے ڈی ای/اے ڈی سی/پی جی ڈی/بی ایس/بی ایڈ/ایم اے اور ایم ایس سی پروگرامز کے ملک بھرمیں جاری امتحانات 26۔نومبر سے تا حکم ثانی معطل کردئیے ہیں ٗ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے پورے ملک میں26۔نومبر سے 10۔جنوری تک تعلیمی ادارے بند اور… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات ملتوی کردئیے

اوپن یونیورسٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں امتحانات ملتوی کر دئیے،نئے شیڈول کا اعلان کب کیا جائیگا؟طلبا کیلئے بڑی خبر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں امتحانات ملتوی کر دئیے،نئے شیڈول کا اعلان کب کیا جائیگا؟طلبا کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پورے آزاد جموں و کشمیر(AJ&K)میں سمسٹر بہار 2020ء کے بی ایس/بی ایڈ/ایم ایڈ/ایم اے اور ایم ایس سی پروگرامز کے جاری امتحانات ملتوی کردئیے ہیں  یہ فیصلہ یونیورسٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں 22۔نومبر تا 6۔دسمبر تک کورونا وائرس کی وجہ سے ممکنہ لاک ڈائون کے پیش… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں امتحانات ملتوی کر دئیے،نئے شیڈول کا اعلان کب کیا جائیگا؟طلبا کیلئے بڑی خبر

اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2020ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز  بیچلر پروگرامز  پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور ڈپلومہ اِن فرانزک سائنس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے اور اِن نتائج کی تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے ہیں۔شعبہ امتحانات کے مطابق طلبہ کو رزلٹ کارڈز بذریعہ ڈاک… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کیلئے زبردست سہولت فراہم کردی  6نئے کورسز کابھی اجرائ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کیلئے زبردست سہولت فراہم کردی  6نئے کورسز کابھی اجرائ

اسلام آباد (این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جدید کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے طلبہ کو انکی دہلیز پر تعلیم دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے  اس ضمن میں یونیورسٹی نے حال ہی میں میٹرک  ایف اے اور بی اے پروگراموں کی ت مام درسی کتب کی… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کیلئے زبردست سہولت فراہم کردی  6نئے کورسز کابھی اجرائ

موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں اوپن یونیورسٹی نے مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں اوپن یونیورسٹی نے مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر سے طلباء کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر سمسٹر بہار2020ء میں پیش کیے گئے پروگرامز کی مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میںتوسیع کرتے ہوئے میٹرک، اے ٹی ٹی سی، اور انٹرمیڈیٹ کی تمام مشقیں جبکہ بی اے، اے ڈی ای، کے چھ کریڈیٹ کے… Continue 23reading موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں اوپن یونیورسٹی نے مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

Page 1 of 4
1 2 3 4