منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پشاور بی آر ٹی بس راستے میں پھر خراب،مسافروں کی بس کو دھکا لگانے کی تصاویر وائرل، خراب ہونا معمول بن گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) پشاور بی آر ٹی بس راستے میں خراب ہوگئی جس کے بعد مسافروں نے بس کو دھکا لگایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  پشاور بی آر ٹی بس یونیورسٹی روڈ آبدرہ کے قریب خراب ہوگئی، بس خراب ہونے کی وجہ سے کوریڈور بلاک رہا تاہم مسافروں نے بس کو دھکا لگا کر کوریڈور سے ہٹایا۔ واقعے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئیں جس پر صارفین

کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی دیکھنے میں آئے۔دوسری جانب ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بس ماہرین اور انجینیرز متعدد اسٹیشنز پر موجود ہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال کے حوالے سے متبادل بس اور ماہرین اسٹینڈ بائی ہوتے ہیں، آپریشنز میں معمولی فالٹ آنا اور ان کی بروقت درستگی غیر معمولی نہیں ہے تاہم اب بی آر ٹی روٹ مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…