بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت، بی آر ٹی منصوبہ ایک کھرب لگنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا

datetime 10  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت، بی آر ٹی منصوبہ ایک کھرب لگنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بی آر ٹی سروس سے متعلق تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے دعویٰ کیا تھا کہ بی آر ٹی بس سروس نہ صرف سستا ترین منصوبہ ہوگا بلکہ اس میں ملک کے دیگر شہروں میں چلنے والے میٹرو بس منصوبوں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت، بی آر ٹی منصوبہ ایک کھرب لگنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا

پشاور بی آر ٹی بس راستے میں پھر خراب،مسافروں کی بس کو دھکا لگانے کی تصاویر وائرل، خراب ہونا معمول بن گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

پشاور بی آر ٹی بس راستے میں پھر خراب،مسافروں کی بس کو دھکا لگانے کی تصاویر وائرل، خراب ہونا معمول بن گیا

پشاور (آن لائن) پشاور بی آر ٹی بس راستے میں خراب ہوگئی جس کے بعد مسافروں نے بس کو دھکا لگایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  پشاور بی آر ٹی بس یونیورسٹی روڈ آبدرہ کے قریب خراب ہوگئی، بس خراب ہونے کی وجہ سے کوریڈور بلاک رہا تاہم مسافروں نے بس کو… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی بس راستے میں پھر خراب،مسافروں کی بس کو دھکا لگانے کی تصاویر وائرل، خراب ہونا معمول بن گیا

بی آر ٹی بس پھر راستے میں رک گئی، خرابی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

بی آر ٹی بس پھر راستے میں رک گئی، خرابی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

پشاور (آ ن لائن) پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب ایک بار پھر بس رک گئی۔ بس رکنے کے بعد مسافروں کو سٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں معمولی فالٹ آیا، بس کو ری… Continue 23reading بی آر ٹی بس پھر راستے میں رک گئی، خرابی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

بی آر ٹی پشاور کی ایک اور بس میں آگ لگ گئی مسافروں میں بھگدڑ

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

بی آر ٹی پشاور کی ایک اور بس میں آگ لگ گئی مسافروں میں بھگدڑ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بی آر ٹی بس میں پھر آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122 کے مطابق حیات آباد فیز 6 میں بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم فائر فائٹرز اور ویکل نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا اور آدھے گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور کی ایک اور بس میں آگ لگ گئی مسافروں میں بھگدڑ

افتتاح کے ایک ہفتے بعد ہی پشاور میں بی آر ٹی بس خوفناک حادثے کا شکار

datetime 22  اگست‬‮  2020

افتتاح کے ایک ہفتے بعد ہی پشاور میں بی آر ٹی بس خوفناک حادثے کا شکار

پشاور (این این آئی)پشاور میں بی آر ٹی بس کو حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کو نشتر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا اور بس بے قابو ہوکر برج کی دیوار سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے روٹ بند ہوگیا اور… Continue 23reading افتتاح کے ایک ہفتے بعد ہی پشاور میں بی آر ٹی بس خوفناک حادثے کا شکار

پشاور، بی آر ٹی بس کی زد میں آکر خاتون کی ہلاکت، صوبائی حکومت نے تصدیق کردی، بڑے اقدام کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2019

پشاور، بی آر ٹی بس کی زد میں آکر خاتون کی ہلاکت، صوبائی حکومت نے تصدیق کردی، بڑے اقدام کا اعلان

پشاور(آن لائن)فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے خاتون کے جاں بحق ہو نے پرصوبائی حکومت کا نوٹس۔ڈپٹی کمشنر پشاور سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفیہ لبنیٰ بی آر ٹی کاریڈور کے اندر سے گزر رہی تھی جب بس سے اس کی ٹکر… Continue 23reading پشاور، بی آر ٹی بس کی زد میں آکر خاتون کی ہلاکت، صوبائی حکومت نے تصدیق کردی، بڑے اقدام کا اعلان