نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے ن لیگ میں دراڑیں، مزید 8 اراکین اسمبلی کا حکومت سے رابطہ

20  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مزید 8ممبر صوبائی اسمبلی کا پنجاب حکومت سے رابطہ بہت جلد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات متوقع۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے مسلم لیگ (ن)

ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے جس کا فائدہ حکمران جماعت اٹھا رہی ہے جنوبی پنجاب ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ طاہر بشیر چیمہ جوڑ توڑ میں مصروف ہیں جنہوں نے اب ن لیگ سے ناراض سنٹرل پنجاب کے اہم 3اضلاع سے 8ایم پی ایز سے ملاقا ت کی ہیں ناراض ایم پی ایز نواز شریف کے حالیہ سخت بیانیے کے مخالف ہیں اور انہوں نے بہت جلد وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کاوعدہ کیا ہے ملاقات کے بعد وہ اپنا بیانیہ پیش کریں گے واضح رہے کہ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ پنجاب سے سے 12لیگی ایم پی ایز نے ملاقات کی تھیں اب ناراض ارکان کی تعداد 20ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…