ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم اور فیس بک کی سی او اوکی ملاقات میں اہم پیشرفت ڈیجیٹل لٹریسی کو بطور مضمون قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی آسان بنانے کے ساتھ ڈیجیٹل لٹریسی کو قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی سی او او مس شیرل سین برگ کی ملاقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے نوجوان نسل تک انٹرنیٹ کی باآسانی رسائی یقینی بنانے کا پلان ترتیب دے دیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہا حکومت نے ‘ڈیجیٹل پاکستان’ بنانے کے لیے انٹرنیٹ سے متعلق تعلیم عام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ڈیجیٹل لٹریسی کو بطور مضمون تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ سال کے آغاز میں ڈیجیٹل لٹریسی پاکستان کے تعلیمی نصاب کا حصہ ہو گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی اور صوبائی وزارت تعلیم باہمی مشاورت سے مزید معاملات طے کریں گی ، قومی نصاب ونگ کو بھی اس ضمن میں اہم ہدف سونپا جائے گا۔ذرائع کے مطابق موبائل صارفین کو انٹرنیٹ، فیس بک جیسی ایپ کے استعمال کی تربیت دی جائے گی، فیس بک کم پڑھے لکھے شہریوں کیلئے مقامی زبان ایپ متعارف کرائے گا۔ذرائع کے مطابق فیک نیوز کی نشاندہی کے لیے بھی ڈیجیٹل لٹریسی کی تربیت پروگرام کا حصہ ہو گی اور فیس بک ڈیجیٹل لٹریسی میں پاکستان کو تکنیکی معاونت فراہم کرے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس سے نئی نسل کو روزگار کی فراہمی اور غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…