ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

کچہریوں میں جعلی ضامنوں کے 31 رکنی گروہ کا انکشاف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور کی کچہریوں میں پیش کئے جانے والے ملزمان کی ضمانتوں کا نظام یرغمال بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں جعلی ضمانتیوں اور جعلی مچلکوں کے ذریعے چوری ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں

ملوث ملزمان ضمانتوں پر رہا ہو کر باہر آچکے ہیں بتایا گیا ہے کہ اس وقت صرف لاہور میں 31 افراد ایسے ہیں جو جعلی دستاویزات اور جعلی مچلکوں کے ذریعے 6 سو سے زائد ملزمان کی ضمانتیں کروا چکے ہیں اور ان ضمانتیوں میں سے 7 ضامن ایسے ہیں جن کے اپنے خلاف مقدمات درج ہیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ قانون کے مطابق ایک ضامن صرف کسی ایک ملزم کی ضمانت دے سکتا ہے جبکہ 31 ضامنوں پر مشتمل گروہ کا ہر ایک رکن 700 سے زائد ضمانتیں کروا چکا ہے اور اس گروہ کے ذریعے مجموعی طور پر 9543 ملزمان ضمانتوں پر رہا ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…