ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

(ن) لیگ کی 13دسمبر کو لاہور جلسے کے انتظامات کیلئے اعلان کردہ کمیٹی میں تبدیلی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 13دسمبر کو لاہور میں شیڈول کئے گئے جلسے کے انتظامات کیلئے اعلان کردہ کمیٹی میں تبدیلی کردی، خواجہ سلمان رفیق کی جگہ سردار ایاق صادق کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے لاہور میں 13دسمبر کے جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جس

کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ خواجہ سلمان رفیق کی جگہ مرکزی رہنما سردار ایاز صادق کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے جبکہ پرویز ملک کو کنوینر ہوں گے۔ کمیٹی میں سمیع اللہ خان، خواجہ سلمان رفیق ،خواجہ عمران نذیر، ملک احمد،میاں مرغوب،میاں نعمان ، سیف الملوک،رانا مبشر،رانا ارشد،شیخ وسیم اورپیر اشرف رسول شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…