ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

موسم سرما میں سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن)سندھ میں پہلی بار پورے موسم سرما سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 15 اکتوبر سے تمام سی این جی پمپس کو گیس

کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ 15 اکتوبر سے صرف ایل این جی پر چلنے والے پمپس کھلیں گے۔ جبکہ مقامی گیس پر بیشتر سی این جی اسٹیشنز 4 ماہ بعد 15 فروری سے کھولے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…