ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

ملک بھر میں کل احتجاج کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2020

ملک بھر میں کل احتجاج کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف 16 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے، اس دن ملک کے چاروں صوبائی ہیڈ کوآرٹرز کے علاوہ بڑے بڑے شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوں گے،جلوس نکالے… Continue 23reading ملک بھر میں کل احتجاج کا اعلان

آئی پی پیز سے معاہدے،عوام کو بجلی سستی ہونے کی نوید سنا دی گئی

datetime 15  اگست‬‮  2020

آئی پی پیز سے معاہدے،عوام کو بجلی سستی ہونے کی نوید سنا دی گئی

اسلا آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماضی میں توانائی کے مسئلے کے حل کیلئے کچھ نہیں کیاگیا، بجلی پیدا کونے والی نجی کمپنیوں (آئی پی پیز)سے معاہدے ہو گئے، آئندہ بجلی سستی ہو گی،خصوصی ٹاسک فورس نے بجلی معاہدوں کاجائزہ لیا ہے، ماضی میں بغیر کسی… Continue 23reading آئی پی پیز سے معاہدے،عوام کو بجلی سستی ہونے کی نوید سنا دی گئی

پولیس کی پٹرولنگ گاڑیوں کا پٹرول 50 فیصد کم کر دیا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2020

پولیس کی پٹرولنگ گاڑیوں کا پٹرول 50 فیصد کم کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی پی ایچ پی نے پنجاب پولیس کے زیر استعمال پٹرولیم گاڑیوں کے پٹرول کی مقدار 50 فیصد کم کردی ہے۔ جس کی وجہ پنجاب حکومت کی جانب سے اس مد میں پنجاب پولیس کو دئیے جانے والے فنڈز میں 50 فیصد کمی بتائی گئی ہے۔ پولیس… Continue 23reading پولیس کی پٹرولنگ گاڑیوں کا پٹرول 50 فیصد کم کر دیا گیا

حکومت کو لانے والوں نے مارچ میں بساط لپیٹنے کا وعدہ کیا تھا،فضل الرحمان کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2020

حکومت کو لانے والوں نے مارچ میں بساط لپیٹنے کا وعدہ کیا تھا،فضل الرحمان کا حیرت انگیز انکشاف

پشاور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے دعویٰ کیاہے کہ حکومت کو لانے والوں نے مارچ میں بساط لپیٹنے کا وعدہ کیا تھا، اپوزیشن جماعتوں سے اے پی سی یا حکومت مخالف تحریک پر نہیں بعض امور پر اختلاف ہے، اب تذبذب سے نکلنا ہوگا اور یکسو ہونا ہوگا،متحدہ عرب… Continue 23reading حکومت کو لانے والوں نے مارچ میں بساط لپیٹنے کا وعدہ کیا تھا،فضل الرحمان کا حیرت انگیز انکشاف

امریکہ نے یو اے ای اور اسرائیل معاہدہ سی پیک رکوانے کے لئے کروایا، تہلکہ انگیز انکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2020

امریکہ نے یو اے ای اور اسرائیل معاہدہ سی پیک رکوانے کے لئے کروایا، تہلکہ انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ سی پیک رکوانے کے لئے کروایا، اس بات کا انکشاف معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کیا، انہوں کہا کہ سی پیک خطے میں گیم چینجر ہے، سی پیک میں ایران بھی شامل ہوگیا ہے،کشمیر کی حیثیت تبدیل کرانا، بھارت میں مسلمانوں پر… Continue 23reading امریکہ نے یو اے ای اور اسرائیل معاہدہ سی پیک رکوانے کے لئے کروایا، تہلکہ انگیز انکشافات

ترکی پہلے خود اسرائیل سے تعلق ختم کرے پھر کسی پر اعتراض کرے، حامد میر کی طیب اردگان پر شدید تنقید

datetime 15  اگست‬‮  2020

ترکی پہلے خود اسرائیل سے تعلق ختم کرے پھر کسی پر اعتراض کرے، حامد میر کی طیب اردگان پر شدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ترک صدر طیب اردگان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترکی پہلے خود اسرائیل سے تعلق ختم کرے پھر کسی پر اعتراض کرے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہاکہ ترکی کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات پر اعتراض… Continue 23reading ترکی پہلے خود اسرائیل سے تعلق ختم کرے پھر کسی پر اعتراض کرے، حامد میر کی طیب اردگان پر شدید تنقید

پہلے میرا ایک بچہ تھا اب میرے تین بچے اور آٹھ کتے ہیں، سینئرپاکستانی اینکر کی تنخواہ آدھی ہوئی تو میڈیا انڈسٹری چھوڑ دی

datetime 15  اگست‬‮  2020

پہلے میرا ایک بچہ تھا اب میرے تین بچے اور آٹھ کتے ہیں، سینئرپاکستانی اینکر کی تنخواہ آدھی ہوئی تو میڈیا انڈسٹری چھوڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 12 اگست کو سینئر اینکر پرسن شہزاد حسن نے اچانک گورمے نیوز نیٹ ورک (جی این این) ٹی وی سے استعفی دے دیا۔ ان کے استعفے کے بارے میں کسی کو کوئی حقیقت معلوم نہیں تھی کہ انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا، اب انہوں نے یو ٹیوب پر ناجیہ اشعر اور… Continue 23reading پہلے میرا ایک بچہ تھا اب میرے تین بچے اور آٹھ کتے ہیں، سینئرپاکستانی اینکر کی تنخواہ آدھی ہوئی تو میڈیا انڈسٹری چھوڑ دی

ایک باپ نے صدر سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا، سندھی زبان کے معروف ادیب اور مصنف تاج جویو کا صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی قبول کرنے سے انکار

datetime 15  اگست‬‮  2020

ایک باپ نے صدر سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا، سندھی زبان کے معروف ادیب اور مصنف تاج جویو کا صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک باپ نے صدر سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا، سندھی زبان کے معروف ادیب اور مصنف تاج جویو نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق معروف ادیب نے اپنے بیٹے سارنگ جویو کی گمشدگی سمیت دیگر… Continue 23reading ایک باپ نے صدر سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا، سندھی زبان کے معروف ادیب اور مصنف تاج جویو کا صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی قبول کرنے سے انکار

غربت اور بیروزگاری سے دلبرداشتہ 4 معصوم بیٹیوں کا باپ ذہنی توازن کھو بیٹھا، مفلسی کی افسوسناک داستان

datetime 15  اگست‬‮  2020

غربت اور بیروزگاری سے دلبرداشتہ 4 معصوم بیٹیوں کا باپ ذہنی توازن کھو بیٹھا، مفلسی کی افسوسناک داستان

تلہار(این این آئی)غربت اور بیروزگاری سے دل برداشتہ 4 معصوم بیٹیوں کا باپ غریب کسان اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا، گاؤں والوں نے باندھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق تلہار کے نواحی گاوں انور خان نظامانی میں 4 معصوم لڑکیوں کا والد غریب کسان نوجوان بھاریو کوہلی غربت اور بیروزگاری سے دل برداشتہ ہوکر اپنا ذھنی… Continue 23reading غربت اور بیروزگاری سے دلبرداشتہ 4 معصوم بیٹیوں کا باپ ذہنی توازن کھو بیٹھا، مفلسی کی افسوسناک داستان