ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

عمران خان سے ایسی توقع بالکل نہ تھی ، پولیس اور انتظامیہ دھڑا دھڑ کیا کام کرنے میں مصروف ہے ، حامد میر کا حیران کن انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ پاور شو کا مظاہر ہ ۔سینئر صحافی حامد میر نے اپوزیشن کے گوجرانوالہ میں جلسہ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ گوجرانوالہ شہر کے

اندرجلسہ گاہ کی طرف جانے والی سڑکوں کو پولیس اور انتظامیہ دھڑا دھڑ بند کر رہی ہے اور لوگوں میں مزید نفرت کو اُبھار رہی ہے اسی نفرت کے باعث عام لوگ واپس جانے کی بجائے پیدل چلتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں ، عمران خان سے ایسی توقع بالکل نہ تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…