ڈپٹی کمشنر کو ملنے کیلئے آنیوالے نابینا افراد کو تھپڑ اوردھکے،آفس سے زبردستی باہر نکال دیا گیا
بہاول پور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر کو ملنے کے لیے آئے بصارت سے محروم افراد کو تھپڑ اوردھکے مارکر نکال دیا۔متاثرہ افراد کا پریس کلب کے باہر احتجاج۔تفصیل کے مطابق بیروزگاری،مہنگائی سے پریشان بصارت سے محروم حافظ رشید احمد، محمد فیاض، محمد کامران، محمد اکرم، قاری خلیل احمد سعیدی، محمد عرفان و دیگر افراد پریس کلب کے… Continue 23reading ڈپٹی کمشنر کو ملنے کیلئے آنیوالے نابینا افراد کو تھپڑ اوردھکے،آفس سے زبردستی باہر نکال دیا گیا


































