وزیراعلیٰ آفس میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی تقریب، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائے
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ آفس میں آج انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے قطرے پلا ئے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک، سیکرٹری پرائمری و سکینڈری ہیلتھ اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ آفس میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی تقریب، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائے





































