اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کیخلاف مقدمہ درج، سنگین ترین الزامات عائد

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے (ن) لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی میاں جاوید لطیف کی والدہ

ولایت بی بی، پٹواری شبیر اور ملک طاہر نامی شخص کے خلاف فراڈ، جعلسازی اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔لیگی رہنما میاں جاوید لطیف نے ایک بیان میں اپنی والدہ کے خلاف مقدمے کو بدترین سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…