وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی سکھ برادری کو باباگرونانک دیو جی کے جنم دن پر مبارکباد
لاہور (پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سکھ برادری کوباباگرونانک دیو جی کے جنم دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سکھ برادری کو پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“کہتے ہیں -پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اسلامی تعلیمات کے مطابق مذہبی رواداری پر یقین رکھتی ہے – کرتار پور رہداری کا قیام پاکستان تحریک… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی سکھ برادری کو باباگرونانک دیو جی کے جنم دن پر مبارکباد



































