پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو انشاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اورگھربھی 50 لاکھ سے… Continue 23reading پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا



































