جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

معروف خاتون صحافی اور ٹی وی میزبان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

معروف خاتون صحافی اور ٹی وی میزبان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی کارکن اور معروفی صحافی شاہینہ شاہین بلوچ کو پر تربت میں حملہ، بلوچستان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ بلوچستان ٹائمز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کے مارے جانے کی خبر بریک کی… Continue 23reading معروف خاتون صحافی اور ٹی وی میزبان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

تعلیمی اداروں میں ”ہفتے“کی چھٹی ختم

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

تعلیمی اداروں میں ”ہفتے“کی چھٹی ختم

لاہور(این این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے موجودہ تعلیمی سال کیلئے تمام وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی نظامت تعلیمات کے نام ایک خط میں وزارت نے تعلیمی نقصان کے ازالے اور اضافی کلاسز کیلئے سالانہ سرمائی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ادھر وفاقی ثانوی تعلیمی بورڈ اور… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں ”ہفتے“کی چھٹی ختم

عمران خان ڈٹ گیا ہے، حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن اب یہ کام ضرور ہو گا، ہارون رشید کا تجزیہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

عمران خان ڈٹ گیا ہے، حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن اب یہ کام ضرور ہو گا، ہارون رشید کا تجزیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون رشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن والے کہتے ہیں کہ ایف اے ٹی ایف کی 90 فیصد شقیں ختم کر دی جائیں اور اس میں سے منی لانڈرنگ کو بھی نکال دیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ یہی تو… Continue 23reading عمران خان ڈٹ گیا ہے، حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن اب یہ کام ضرور ہو گا، ہارون رشید کا تجزیہ

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے ملازمت میں 50 فیصد کوٹہ منظور کر لیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے ملازمت میں 50 فیصد کوٹہ منظور کر لیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے وفاقی اداروں میں مجموعی طور پر ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ مقرر کر دیا،50 فیصد کوٹے کا اطلاق وفاقی اداروں میں گریڈ 1 سے 15تک کی آسامیوں پر ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے ملازمت میں 50 فیصد کوٹہ منظور کر لیاگیا

گھر کی تعمیر کریں یا پھر گاڑی خریدیں، سرکاری ملازمین کو بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

گھر کی تعمیر کریں یا پھر گاڑی خریدیں، سرکاری ملازمین کو بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک اور شاندار اقدام، سرکاری ملازمین کو بلا سود آسان اقساط پر قرض ملے گا، اس حوالے سے حکومت نے مراسلہ جاری کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ… Continue 23reading گھر کی تعمیر کریں یا پھر گاڑی خریدیں، سرکاری ملازمین کو بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ

میں نے آج تک عمران خان سے زیادہ جھوٹا، خود غرض، بزدل اور بے شرم حکمران نہیں دیکھا، سنگر جواد احمد وزیراعظم پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے حد ہی پار کر گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

میں نے آج تک عمران خان سے زیادہ جھوٹا، خود غرض، بزدل اور بے شرم حکمران نہیں دیکھا، سنگر جواد احمد وزیراعظم پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے حد ہی پار کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاون خصوصی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا، ایسے میں معروف سنگر اور برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد… Continue 23reading میں نے آج تک عمران خان سے زیادہ جھوٹا، خود غرض، بزدل اور بے شرم حکمران نہیں دیکھا، سنگر جواد احمد وزیراعظم پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے حد ہی پار کر گئے

کراچی والے بارش سے پریشان لیکن ایک  شہری نے 5 ہزار گیلن پانی ذخیرہ کرلیا،کہاں اور کتنے عرصے تک استعمال کیاجائیگا؟جانئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

کراچی والے بارش سے پریشان لیکن ایک  شہری نے 5 ہزار گیلن پانی ذخیرہ کرلیا،کہاں اور کتنے عرصے تک استعمال کیاجائیگا؟جانئے

کراچی(این این آئی)کراچی کے شہری اور سابق چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی انور شاہ نے بارش کا پانی محفوظ کرنے کیلئے پرانے طریقیسے 5 ہزار گیلن برساتی پانی ذخیرہ کرلیا۔انور شاہ نے بتایا کہ انہوں نے 10 فٹ گہرے اور 12 فٹ لمبے زیر زمین ٹینک میں بارش کا پانی محفوظ کرلیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading کراچی والے بارش سے پریشان لیکن ایک  شہری نے 5 ہزار گیلن پانی ذخیرہ کرلیا،کہاں اور کتنے عرصے تک استعمال کیاجائیگا؟جانئے

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کم عمری کی شادی سے متعلق آج بھی 90 سال پرانا قانون لاگوہے

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کم عمری کی شادی سے متعلق آج بھی 90 سال پرانا قانون لاگوہے

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے حوالے سے آج بھی 90 سال پرانا 1929 ء کا قانون لاگو ہے جس میں اس قانون کی خلاف ورزی پر ایک ماہ قید اور ایک ہزار روپے جرمانہ کیا جاسکتا ہے قانون کی رو سے شادی کے لیے کسی بھی لڑکی کی عمر16 سال مقرر… Continue 23reading پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کم عمری کی شادی سے متعلق آج بھی 90 سال پرانا قانون لاگوہے

افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے گریڈ 21 کے سینئر افسر افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی مرادعلی شاہ نے کابینہ ارکان کی مشاورت سے ان کی تقرری کی منظوری بھی دے دی۔ سندھ حکومت کے باوثوق ذرائع نے افتخار شالوانی کی ایڈمنسٹریٹر کراچی تقرری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ