جب تک شر نہیں ہو گا عمران خان کی حکومت نہیں گرے گی، بلاول بھٹوزرداری کو اعتزاز احسن کا مشورہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون دان اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کل ہی میں نے بلاول بھٹو کو پیغام بھجوایا تھا کہ احتیاط کریں، جمیل سومرو کو پیغام دیا کہ وہ ان کو کہہ دیں کہ احتیاط کریں یہ ٹائم نہیں… Continue 23reading جب تک شر نہیں ہو گا عمران خان کی حکومت نہیں گرے گی، بلاول بھٹوزرداری کو اعتزاز احسن کا مشورہ


































