جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

جھوٹ،ڈھٹائی کی حد ہے،پیرول پر رہائی قیدیوں کی خواہش کے مطابق میت آنے سے کچھ گھنٹے پہلے کی گئی، شہزاد اکبر کی مریم اورنگزیب پر تنقید

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے لیگی رہنماء مریم اورنگزیب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹ اور ڈھٹائی کی حد ہے،پیرول پر رہائی قیدیوں کی خواہش کے مطابق میت کے آنے

سے کچھ گھنٹے پہلے کی گئی،قوم خوب آگاہ ہے دوسرا بیٹا پوتے اور نواسے سیاست،سیاہ کاریوں کے باعث جنازے میں شرکت نہیں کر رہے۔لیگی رہنماء مریم اورنگزیب کو جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم اورنگزیب یہ جھوٹ اور ڈھٹائی کی حد ہے،پیرول پر رہائی قیدیوں کی خواہش کے مطابق میت کے آنے سے کچھ گھنٹے پہلے کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیرول پر پانچ دن رہائی غیر معمولی ریلیف ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم خوب آگاہ ہے کہ دوسرا بیٹا پوتے اور نواسے سیاست اور سیاہ کاریوں کے باعث جنازے میں شرکت نہیں کر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…