پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے گڑھ سے تعلق رکھنے والے طاقتور سیاسی خاندان کے افراد کی وزیراعظم سے ملاقات، لیگی رکن اسمبلی بھی ملاقات میں شریک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے انصاری برادران بشمول ممبر پنجاب اسمبلی اشرف انصاری کی ملاقات۔ ن لیگ سے منحرف انصاری برادارن نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں

معاشی استحکام اور خصوصاً کورونا کے دوران حکومتی حکمت عملی پر وزیرِ اعظم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وباء کے دوران حکومت پاکستان کے اقدامات اور مدبرانہ پالیسیوں کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی۔ انصاری برادران نے وزیرِ اعظم کے ویژن کو خطے میں دیر پا امن اور پاکستان کو خارجی محاذ پر نمایاں کامیابیاں دلوانے کا ضامن قرار دیا۔ انصاری برادران نے گجرانوالہ کی عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ موجودہ حکومت لوگوں کو خطِ غربت سے اوپر اٹھانے، صنعتوں کی بحالی، روزگار اور سستی رہائش کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…