عمران صاحب اور شہزاد اکبر کی دماغی حالت گھٹیا ہے اس لئے کبھی صحت اورکبھی موت پر سیاست کررہے ہیں، ن لیگ کا شدید ردعمل
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب اور شہزاد اکبر کی دماغی حالت گھٹیا ہے اس لئے کبھی صحت اورکبھی کسی کی والدہ کی موت پر سیاست کررہے ہیں ، حکمرانوں کے گھٹیا پن کا ثبوت یہ ہے کہ والدہ کی وفات کے… Continue 23reading عمران صاحب اور شہزاد اکبر کی دماغی حالت گھٹیا ہے اس لئے کبھی صحت اورکبھی موت پر سیاست کررہے ہیں، ن لیگ کا شدید ردعمل


































