پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) شہباز گل نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش کی گئی، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا۔معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پہلے کیلبری کوئین نے خبر نہ دینے کا الزام حکومت پر لگانے کا پلان بنایا۔ انہوں نے کہا میاں مفرور کے نہ آنے پر شرمندہ ہونے

کے بجائے پیرول پروپیگنڈہ کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا، سوال یہ ہے کہ کیا مرحومہ صرف شہباز شریف کی والدہ تھیں یا نواز شریف کی بھی تھیں۔شہباز گل کا کہنا تھا میاں مفرور اور بیٹوں نے تو آنے سے ہی انکار کر دیا ہے، جبکہ بیٹی کو جلسے کرنے کا بول رہے ہیں، چھوٹے میاں اور چند درباری پیرول قانون پر عمل کے بجائے باہر آنیکی دہائیاں دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…