جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز نے انگلی اٹھانی ہے تو گھر کے باورچی پر اٹھائیں، جیل کا کھانا کھاتے تو پتا چلتا عام قیدی اور آپ میں کیا فرق ہے،فردوس عاشق اعوان بھی بول پڑیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کیلئے گھر سے کھانا آتا تھا، انہوں نے ایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا، مریم نواز نے انگلی اٹھانی ہے تو گھر کے باورچی پر اٹھائیں، جیل کا کھانا کھاتے تو پتا چلتا عام قیدی اور آپ میں کیا فرق ہے۔معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نیوز کانفرنس کرتے

ہوئے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پیرول پر رہائی میں توسیع دی، جب سے عوام نے ن لیگ کو مسترد کیا ان کا نوحہ اور ماتم جاری ہے، ن لیگ کا مطلب نالائق، نااہل اور نادان ہے، اداروں کو با اختیار بنانا اور قانون کی حکمرانی وزیراعظم کا مشن ہے، فلاحی ریاست کیلئے سیاسی غلامی سے نجات ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…