شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے گا، ہدایات جاری

28  ‬‮نومبر‬‮  2020

بہاولنگر (این این آئی ) حکومت نے شادی کیلئے دولہا اور دولہن کے کرونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح سے قبل دولہا

اور دولہن کا کرونا ٹیسٹ لازم قرار دیا جارہا ہے دونوں کے کرونا ٹیسٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی نکاح رجسٹرار کو دینا ہوگی جو متعلقہ یونین کونسل میں جمع کروانے کاپابند ہوگا نکاح سے قبل دونوں کے ٹیسٹ دینے ہونگے جس کے بعد نیگیٹو آنے کی صورت میں نکاح خواں یہ نکاح کروانے کاپابند ہوگا پازیٹیو ٹیسٹ آنے کی صورت میں نکاح نہیں پڑھایا جائیگا ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے ٹیسٹ کم از کم دو روز قبل نکاح رجسٹرار کے پاس جمع کراناہونگے اس کامقصد کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانا ہے دوسری طرف شادی بیاہ کی تقریب میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالوں کیخلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…