اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں کروناکا نیامعتبرٹیسٹ تیار منٹوں میں ٹھیک نتائج کی خوشخبری

datetime 9  فروری‬‮  2022

چین میں کروناکا نیامعتبرٹیسٹ تیار منٹوں میں ٹھیک نتائج کی خوشخبری

بیجنگ(این این آئی )چینی سائنس دانوں نے کروناوائرس کا ایک نیا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو پی سی آر لیب ٹیسٹ کی طرح بالکل درست اور ٹھیک نتائج کا حامل ہے اور صرف چارمنٹ کے اندرنتائج دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کووڈ19کی تشخیص کے لیے اس وقت پولیمرز چین ری ایکشن (پی سی آر)ٹیسٹ کووسیع پیمانے… Continue 23reading چین میں کروناکا نیامعتبرٹیسٹ تیار منٹوں میں ٹھیک نتائج کی خوشخبری

کورونا کٹ کی قیمت 7 روپے، ٹیسٹ 7 ہزار کا  دونوں ہاتھوں اورپیروں سے لوٹ مار ہونے لگی

datetime 3  فروری‬‮  2022

کورونا کٹ کی قیمت 7 روپے، ٹیسٹ 7 ہزار کا  دونوں ہاتھوں اورپیروں سے لوٹ مار ہونے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وبا کے  دوران  نجی لیبارٹریوں نے ٹیسٹوں کے ذریعے ظالمانہ منافع خوری کرتے ہوئے اربوں روپے کمالیے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع  کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وبا کے دو سالوں کے دوران پرائیویٹ لیبارٹریز نے ٹیسٹوں کی مد میں اربوں روپے کی… Continue 23reading کورونا کٹ کی قیمت 7 روپے، ٹیسٹ 7 ہزار کا  دونوں ہاتھوں اورپیروں سے لوٹ مار ہونے لگی

کووڈ19کے تشخیصی پی سی آرٹیسٹ کے نرخوں میں حیرت انگیز کمی : تمام ہسپتالوں، نجی لیبارٹریوں اور کولیکشن سنٹرز کومراسلے جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2022

کووڈ19کے تشخیصی پی سی آرٹیسٹ کے نرخوں میں حیرت انگیز کمی : تمام ہسپتالوں، نجی لیبارٹریوں اور کولیکشن سنٹرز کومراسلے جاری

لاہور، راولپنڈی (آن لائن، این این آئی)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے کووڈ19کے پی سی آر ٹیسٹ کے نرخ6500روپے کم کر کے 4800روپے مقرر کردیے ہیں اور اِن عوامی مفاد کے احکامات کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے تمام ہسپتالوں، نجی لیبارٹریوں اور کولیکشن سنٹرزکو ایک مراسلہ جاری کیاگیا ہے جس کے… Continue 23reading کووڈ19کے تشخیصی پی سی آرٹیسٹ کے نرخوں میں حیرت انگیز کمی : تمام ہسپتالوں، نجی لیبارٹریوں اور کولیکشن سنٹرز کومراسلے جاری

پشاور پہنچنے والے 128 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ درجنوں افراد کا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

datetime 10  جون‬‮  2021

پشاور پہنچنے والے 128 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ درجنوں افراد کا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

پشاور( آن لائن ) پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ایئرپورٹ انتظامیہ نے تمام کورونا مریضوں کوقرنطینہ مرکزمنتقل کردیا۔باچا خان ایئرپورٹ پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائین کی پروازپی کے 218 کے ذریعے پشاورپہنچنے والے 128 مسافروں میں سے 24 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔… Continue 23reading پشاور پہنچنے والے 128 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ درجنوں افراد کا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

پاکستانی حکام کی بدترین غفلت بھارتی سفارتکاروں کو بنا کسی روک ٹوک پاکستان آنے دیا،ایک سفارتکار کی اہلیہ کا کروناٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 23  مئی‬‮  2021

پاکستانی حکام کی بدترین غفلت بھارتی سفارتکاروں کو بنا کسی روک ٹوک پاکستان آنے دیا،ایک سفارتکار کی اہلیہ کا کروناٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(این این آئی)بھارت میں کرونا وائرس کی خطرناک قسم کے پھیلاؤ او ر بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پڑوسی ملک سے 12 سفارتی اہل کار پاکستان پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کرونا کی خطرناک قسم کے پھیلاؤ کے باوجود خطرناک بے احتیاطی کی گئی ہے، بارہ سفارتی اہل کار پاکستان پہنچ گئے… Continue 23reading پاکستانی حکام کی بدترین غفلت بھارتی سفارتکاروں کو بنا کسی روک ٹوک پاکستان آنے دیا،ایک سفارتکار کی اہلیہ کا کروناٹیسٹ مثبت آگیا

سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کروناٹیسٹ کرانے کی پابندی ابوظبی حکام نے سخت حکم نامہ جاری کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کروناٹیسٹ کرانے کی پابندی ابوظبی حکام نے سخت حکم نامہ جاری کردیا

ابوظہبی (این این آئی)امارت ابوظبی کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈـ19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے اور دفاتر میں صرف 30 فی صد ملازمین کو حاضرہونے کی ہدایت کی ہے۔ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ میں اطلاع دی ہے کہ محکمہ گورنمنٹ سپورٹ نے سرکاری اور… Continue 23reading سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کروناٹیسٹ کرانے کی پابندی ابوظبی حکام نے سخت حکم نامہ جاری کردیا

شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے گا، ہدایات جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے گا، ہدایات جاری

بہاولنگر (این این آئی ) حکومت نے شادی کیلئے دولہا اور دولہن کے کرونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح سے قبل دولہا اور دولہن کا کرونا ٹیسٹ لازم قرار دیا جارہا ہے… Continue 23reading شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے گا، ہدایات جاری

ملک بھر میں کرونا ٹیسٹوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف حکومتی شکنجہ تیار

datetime 27  جون‬‮  2020

ملک بھر میں کرونا ٹیسٹوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف حکومتی شکنجہ تیار

فیصل آباد (آن لائن )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کرونا ٹیسٹوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا۔ اب تو کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پرائیویٹ ہسپتالوں، لیبارٹریز اور کلیکشن سنٹر کے لیے کرونا ٹیسٹ کے ریٹ مقررہ کر دیئے۔ کرونا پی سی آر ٹیسٹ چائنا کٹس سے 5500… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا ٹیسٹوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف حکومتی شکنجہ تیار

سرکاری لیب کے مطابق پازیٹو نجی لیب کی رپورٹ میں نیگیٹو، اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں تضاد سامنے آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2020

سرکاری لیب کے مطابق پازیٹو نجی لیب کی رپورٹ میں نیگیٹو، اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں تضاد سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں تضاد آ گیا ،سرکاری لیب کے مطابق پازیٹو نجی لیب کی رپورٹ میں نیگیٹو،ملازم تذبذب کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق دو مئی کے ہائی کورٹ کے سرکلر کے مطابق ملازم کی سرکاری ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آئی تھی جبکہ تین مئی… Continue 23reading سرکاری لیب کے مطابق پازیٹو نجی لیب کی رپورٹ میں نیگیٹو، اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں تضاد سامنے آگیا

Page 1 of 2
1 2