ملک بھر میں کرونا ٹیسٹوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف حکومتی شکنجہ تیار

27  جون‬‮  2020

فیصل آباد (آن لائن )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کرونا ٹیسٹوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا۔ اب تو کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پرائیویٹ ہسپتالوں، لیبارٹریز اور کلیکشن سنٹر کے لیے کرونا ٹیسٹ کے ریٹ مقررہ کر دیئے۔ کرونا پی سی آر ٹیسٹ چائنا کٹس سے 5500 روپے جبکہ ایبٹ کٹس سے ٹیسٹ کی قیمت 6500 روپے مقرر کر دی۔ حکومتی ریٹ سے زائد وصول کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سید علی حیدر نقوی کی

جانب سے جاری ہونے والے مراسلہ میں تمام پرائیویٹ ہسپتالوں، لیبارٹریز اور کلیکشن سنٹر کو کرونا کے پی سی آر ٹیسٹ کرتے ہوئے مبینہ طور پر منہ مانگی قیمت وصول کرنے کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے ہیلتھ کیئر ریگولیشن اتھارٹی ایکٹ2018 کے تحت کرونا پی سی آر ٹیسٹ کے ریٹ مقررہ کر دیئے ہیں جن کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور وہ نمایاں جگہوں پر کرونا کے ٹیسٹ کے ریٹ آویزاں کریں جبکہ کرونا ٹیسٹ کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف جرمانہ اور سخت کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…