شیخ رشید ریلوے کے 50 ارب خسارے پر نظر رکھے جو خطرناک اشار ے کررہا ہے،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیز مشورہ
لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے وزیرریلوے شیخ رشید کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید ایاز صادق کے بجائے ریلوے کے اشاروں پر نظر رکھے تاکہ حادثات نہ ہوں ،ریلوے کے اشاروں پر نظر رکھتے تو سینکڑوں مسافر جاں بحق نہ ہوتے ۔ شیخ رشید… Continue 23reading شیخ رشید ریلوے کے 50 ارب خسارے پر نظر رکھے جو خطرناک اشار ے کررہا ہے،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیز مشورہ


































