کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہونے لگا ، اسلام آباد میں مزید پانچ سیکٹر ز کی متعدد گلیاں سیل کر د ی گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) اسلام آبادمیں کوروناوائرس کےباعث ا سمارٹ لاک ڈاؤن ،متعد د گلیاں سیل کر دی گئیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آے ہیں جس کے بعد متعدد گلیوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ایف 6ٹو،ایف… Continue 23reading کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہونے لگا ، اسلام آباد میں مزید پانچ سیکٹر ز کی متعدد گلیاں سیل کر د ی گئیں



































