جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم نے ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودے کی منظوری دے دی‎

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ٹیکسٹائل کے شعبہ میں نمایاں ترقی ہوئی اور برآمدی آرڈرز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹو ئٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ملنے والے ڈیمانڈ اینڈ ایکسپورٹ

آرڈرز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، وزارت تجارت اور صنعت کو احکامات دیئے ہیں کہ اس بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ کی ہر ممکن معاونت کریں۔عمران خان نے مزید کہا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ کورونا کے باوجود معیشت میں ہونے والی مثبت پیشرفت میں سے ایک ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…