بچپن میں سینما فلم دیکھنے گیا تو شیخ رشید نے میری پٹائی کردی وزیرریلوے کے بھتیجے اور رکن اسمبلی قومی شیخ راشد کا اہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی راشد شفیق نے وفاقی وزیر بننے کی خواہش کا اظہا رکردیا،روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں نے ضلع راولپنڈی میں ریکارڈ تعلیمی ادارے بنائے۔ مستقبل میں وفاقی وزیر بننا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے چچا شیخ رشید کو کاپی کرتا ہوں۔ ایک سوال… Continue 23reading بچپن میں سینما فلم دیکھنے گیا تو شیخ رشید نے میری پٹائی کردی وزیرریلوے کے بھتیجے اور رکن اسمبلی قومی شیخ راشد کا اہم انکشاف