جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل کرونا سے صحت یاب قوم کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی، مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب محبین کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے، مکمل صحت یابی کے لئے ابھی مزید آپ سب کی

دعاؤں کا محتاج ہوں، اللہ کریم اپنی رحمت سے اس وباء سے انسانیت کو خلاصی نصیب فرمائیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مولانا طارق جمیل کا کوروناٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں سی ایم ایچ میں داخلکرا دیا گیا تھا جہاں وہ اب بھی زیر علاج ہیں ان کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے اور ان کی دوائیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…