اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عوام نے سکھ کا سانس لیا پاکستانیوں کی وہ ایک بڑی پریشانی جو نئے سال2021ء میں ختم ہو جائیگی

datetime 20  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن) نئے سال2021ء میں ایک پریشانی ختم ہو جائے گی ،سرکاری دستاویزات پر تاریخ لکھتے وقت سال مکمل لکھنے کے بجائے صرف21ء لکھا جا سکے گا۔تفصیل کے مطابق ماہرین کا کہنا کہ پوراسال2020ء میں تاریخ لکھتے وقت احتیاط کی جاتی رہی ہے اور اسے مکمل شکل میں لکھا جاتا رہا ہے

جیسے مکمل تاریخ 31-01-2020لکھنے کیلئے اسے نامکمل تاریخ 31-01-20کے بجائے سال2020ء مکمل لکھا جاتا رہا ہے جیسے اس سے قبل سال18یا19لکھا جاتا تھا لیکن سال2020ء میں ایسا ممکن نہ تھا ۔کیونکہ کوئی بھی اپنی سہولت کیلئے تاریخ کسی بھی وقت تبدیل کر سکتا تھا اگر صرف20کے آگے18یا19لکھ دے تو وہ 2018ء یا 2019ء بن سکتا تھا ۔زمین ،جائیداد یا کسی بھی لین دین کا معاہدہ کرتے وقت سرکاری کاغذات میں تاریخ لکھتے وقت احتیاط ملحوظ رکھی گئی اور پوری تاریخ اورسال2020ء مکمل لکھا جاتا رہا یہ مسئلہ صرف ایک ہی برس یعنی2020ء میں پیش آیا جبکہ نئے سال2021ء میں یہ پریشانی ختم ہو جائے گی اور سرکاری و دیگر دستاویزات پر تاریخ کے ساتھ سال مختصر کرکے21ء لکھا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…