پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سینٹ کمیٹی برائے مواصلات کا دورہ لاہور سیالکوٹ موٹروے، اہم احکامات جاری

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

سینٹ کمیٹی برائے مواصلات کا دورہ لاہور سیالکوٹ موٹروے، اہم احکامات جاری

لاہور (آن لائن) سینٹ کمیٹی برائے مواصلات کی سربراہ قرة العین مری کی قیادت میں سینیٹرز کے ایک وفد نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا دورہ کیا۔ سینیٹ کمیٹی کا وفد سانحہ موٹروے کے جائے وقوعہ پر کیا جہاں پولیس افسران نے سینیٹ کمیٹی کے ارکان کو سانحہ سیالکوٹ موٹروے کے حوالے سے اب تک… Continue 23reading سینٹ کمیٹی برائے مواصلات کا دورہ لاہور سیالکوٹ موٹروے، اہم احکامات جاری

دوگروپوں میں تصادم جوڈیشل کمپلیکس کا احاطہ میدان جنگ بن گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

دوگروپوں میں تصادم جوڈیشل کمپلیکس کا احاطہ میدان جنگ بن گیا

لاہور( این این آئی )دوگروپوں میں تصادم کے باعث جوڈیشل کمپلیکس کا احاطہ میدان جنگ بن گیا ،پولیس نے جھگڑا کرنے والے چارملزمان کوحراست میںلے لیا ۔تفصیلات کے مطابق شکیل احمد سمیت4افرادضمانت کے لئے جوڈیشل کمپلیکس آئے اورجیسے ہی عدالت پہنچے تو مخالفین نے ان پر دھاوا بول دیا جس پر دونوں فریقوں نے ایک… Continue 23reading دوگروپوں میں تصادم جوڈیشل کمپلیکس کا احاطہ میدان جنگ بن گیا

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی )ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی جس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 262فیصد اضافہ کر دیا… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

شہباز شریف کی گرفتاری سے حکومت گلگت بلتستان میں کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ لیگی رہنما کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

شہباز شریف کی گرفتاری سے حکومت گلگت بلتستان میں کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ لیگی رہنما کا حیرت انگیز دعویٰ

شیخوپورہ(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ا ور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما ، ایم این اے رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومتی سازشیں سمجھ رہے ہیں شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے پر تولتی حکومت گلگت بلتستان کا یکطرفہ انتخاب چاہتی ہے بلدیاتی انتخابات میں حکومت کا جھرلو چلے گا نہ… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری سے حکومت گلگت بلتستان میں کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ لیگی رہنما کا حیرت انگیز دعویٰ

سوشل میڈیا پرمبینہ طور پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر لڑکی نے اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

سوشل میڈیا پرمبینہ طور پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر لڑکی نے اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

لاہور ( این این آئی) سوشل میڈیا پرمبینہ طور پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ،مرکزی ملزم کی گرفتاری کے باوجود اس کے دوستوں نے لڑکی کو بلیک میل کرنا نہ چھوڑا اور مبینہ طو رپر لڑکی نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے فعال… Continue 23reading سوشل میڈیا پرمبینہ طور پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر لڑکی نے اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

گنے کے کاشتکاروں کے لئے خوشخبری، ادائیگی میں کٹوتی کرنیوالی ملوں کیخلاف سخت سزائوں کا آرڈیننس جاری

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

گنے کے کاشتکاروں کے لئے خوشخبری، ادائیگی میں کٹوتی کرنیوالی ملوں کیخلاف سخت سزائوں کا آرڈیننس جاری

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر پنجاب حکومت نے گنے کے کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ادائیگی میں کٹوتی کرنے والی شوگرملوں کے خلاف سخت سزائوں کا آرڈیننس جاری کر دیاہے اور دی شوگر فیکٹریز (کنٹرول) ترمیمی آرڈیننس 2020 کا گزٹ نوٹیفکیشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے… Continue 23reading گنے کے کاشتکاروں کے لئے خوشخبری، ادائیگی میں کٹوتی کرنیوالی ملوں کیخلاف سخت سزائوں کا آرڈیننس جاری

غلام قومیں اپنی حیثیت اور وقار کھو بیٹھتی ہیں، نیب کے ذریعے ہمیں ڈرانے کی کوشش نہ جائے، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے جلد خاتمے کا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

غلام قومیں اپنی حیثیت اور وقار کھو بیٹھتی ہیں، نیب کے ذریعے ہمیں ڈرانے کی کوشش نہ جائے، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے جلد خاتمے کا اعلان

جیکب آباد(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے حکم پر قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کی آزادی چھیننے کے مترادف ہے، نیب کے ذریعے ہمیں ڈرانے کی کوشش نہ جائے نیب سیاستدانوں کو ڈرا رہا ہے جبکہ وہ ہم سے خود ڈر رہا… Continue 23reading غلام قومیں اپنی حیثیت اور وقار کھو بیٹھتی ہیں، نیب کے ذریعے ہمیں ڈرانے کی کوشش نہ جائے، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے جلد خاتمے کا اعلان

کلین اینڈ گرین پاکستان کے بعد ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

کلین اینڈ گرین پاکستان کے بعد ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، وزیراعظم عمران خان بلین ٹری ہنی منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گرین جابز اور مقامی پیداوار کا ایک اور اہم منصوبہ تیار کر لیا ، کلین اینڈ گرین پاکستان کے بعد… Continue 23reading کلین اینڈ گرین پاکستان کے بعد ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

بلدیاتی الیکشن میں شکست کا خوف عمران خان کے سر پر سوار ہے، پری پول دھاندلی کے منصوبے ، سیکرٹری بلدیات پنجاب کے تبادلے پر ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

بلدیاتی الیکشن میں شکست کا خوف عمران خان کے سر پر سوار ہے، پری پول دھاندلی کے منصوبے ، سیکرٹری بلدیات پنجاب کے تبادلے پر ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری اچانک سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تبدیل کرنے پر پنجاب حکومت پر برہم،ڈاکٹر احمد جاوید بلدیاتی انتخابات کیلئے کافی حد تک کام مکمل کرچکے تھے۔ڈاکٹر احمد جاوید ایک پروفیشنل بیوروکریٹ ہیں ۔ڈاکٹر احمد جاوید نے حکومتی ارکان کی مرضی سے سکیمیں تیار کرنے پر اعتراض کیا تھا۔میونسپل… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن میں شکست کا خوف عمران خان کے سر پر سوار ہے، پری پول دھاندلی کے منصوبے ، سیکرٹری بلدیات پنجاب کے تبادلے پر ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ