ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی

datetime 18  جولائی  2024

عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آبا د(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔صنم جاوید کی رہائی کے لیے ان کے والد کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور صنم جاوید کے… Continue 23reading عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی

واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا ،علی امین

datetime 17  جولائی  2024

واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا ،علی امین

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسردار علی امین خان گنڈا پورنے کہا ہے کہ واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا جس میں نواسہ رسول امام عالی مقام حضرت امام حسین نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال اوربے مثال قربانی پیش کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی،کربلا کا… Continue 23reading واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا ،علی امین

اسلام آباد ،اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے

datetime 17  جولائی  2024

اسلام آباد ،اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے

اسلا م آباد (این این آئی)اسلام آباد میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،پولیس کے مطابق مقتول کی بیوی اور سسر قاتل ہیں، ملزمان نے گھریلو رنجش پر سید عبید حسین شاہ… Continue 23reading اسلام آباد ،اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے

خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے، پی ٹی آئی

datetime 17  جولائی  2024

خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 4 ایڈہاک ججز تعیناتی کی مخالفت کردی۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہاکہ سپریم کورٹ میں 4 ایڈہاک ججز کی ایک ساتھ تقرر ی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک… Continue 23reading خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے، پی ٹی آئی

امام حسین نے باطل کے سامنے ڈٹنے کا درس دیا ہے،عمر ایوب خان

datetime 16  جولائی  2024

امام حسین نے باطل کے سامنے ڈٹنے کا درس دیا ہے،عمر ایوب خان

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ امام حسین نے باطل کے سامنے ڈٹنے کا درس دیا ہے،انصا ف کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ،بحیثیت قوم عمران خان کے پیچھے متحد ہو کر معاشرے سے ناانصافی کے خاتمے ،قانون کی حکمرانی کیلئے… Continue 23reading امام حسین نے باطل کے سامنے ڈٹنے کا درس دیا ہے،عمر ایوب خان

ملک میں عدم استحکام کی بڑی وجہ عسکری اداروں کی مداخلت ہے،مولانا فضل الرحمن

datetime 16  جولائی  2024

ملک میں عدم استحکام کی بڑی وجہ عسکری اداروں کی مداخلت ہے،مولانا فضل الرحمن

پشاور(این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں عدم استحکام کی بڑی وجہ عسکری اداروں کی مداخلت ہے،2018 اور2024ء کے انتخابات کے نتائج نے اداروں کی سرعام مداخلت کا پول کھول دیا ہے۔جے یوآئی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمن کے زیر… Continue 23reading ملک میں عدم استحکام کی بڑی وجہ عسکری اداروں کی مداخلت ہے،مولانا فضل الرحمن

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی بارے تمام بیانات کو رہنمائوں کی ذاتی رائے قرار دے دیا

datetime 16  جولائی  2024

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی بارے تمام بیانات کو رہنمائوں کی ذاتی رائے قرار دے دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق تمام بیانات کو رہنمائوں کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا کہ فرحت اللہ بابر کا وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف ٹوئٹ ان کی ذاتی رائے ہے، پارٹی پالیسی نہیں۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی بارے تمام بیانات کو رہنمائوں کی ذاتی رائے قرار دے دیا

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

datetime 16  جولائی  2024

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی۔ اصولی طور پر یہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا

datetime 16  جولائی  2024

نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا

خوشاب(این این آئی)خوشاب میں نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تحصیل نورپور تھل میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا جس میں سات بچے پانی میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچتے ہوئے بچوں… Continue 23reading نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا

Page 218 of 12124
1 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 12,124