لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر ماسک پہنے افراد کا احتجاجی مظاہرہ، گو نواز گو کے نعرے لگ گئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ماسک پہنے افراد کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے اپنے چہروں کو تقریباً مکمل ڈھانپ رکھا تھا اور ایسے لگ رہا تھا کہ یہ کوئی نقاب پوش ہوں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایون فیلڈ اپارٹمنٹس… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر ماسک پہنے افراد کا احتجاجی مظاہرہ، گو نواز گو کے نعرے لگ گئے