حکومت کا جنوری2021 کیلئے سستی ایل این جی منگوانے کا دعویٰ
اسلام آباد (آن لائن)وزارت پٹرولیم کی جانب سے جنوری2021 کیلئے 30 فیصدسستی ایل این جی منگوانے کا دعوی کیا گیا ہے ۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ پٹرولیم ڈویژن نے جنوری 2021 کیلئے 12 ایل این جی کارگوز کا انتظام کر لیا ہے، کچھ کارگوز میں اضافی… Continue 23reading حکومت کا جنوری2021 کیلئے سستی ایل این جی منگوانے کا دعویٰ




































