نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے ن لیگ میں دراڑیں، مزید 8 اراکین اسمبلی کا حکومت سے رابطہ
لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مزید 8ممبر صوبائی اسمبلی کا پنجاب حکومت سے رابطہ بہت جلد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات متوقع۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے جس کا فائدہ حکمران جماعت اٹھا رہی ہے… Continue 23reading نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے ن لیگ میں دراڑیں، مزید 8 اراکین اسمبلی کا حکومت سے رابطہ