شادی ہالوں میں تقاریب کے انعقاد کی مشروط اجازت مل گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد کے تمام شادی ہالوں میں تقاریب کے انعقاد کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت شادی ہال مالکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شادی ہالوں کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کی گئی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اجلاس کے… Continue 23reading شادی ہالوں میں تقاریب کے انعقاد کی مشروط اجازت مل گئی