منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سال 2021ء ابتدا اور اختتام جمعہ کے مبارک دن سے ہو گی سرکاری ملازمین کیلئے بھی نیا سال خوشیاں لیکر آئیگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2020 |

جہانیاں(آن لائن) سال 2021ء ابتدا اور اختتام جمعہ کے مبارک دن سے ہو گی۔نئے سال کی آمد میں ابھی دس روز باقی ہیں،عوام کی امیدوں کے مطابق نیا سال2021ء انشاء اللہ ایک مبارک سال ثابت ہو گا اس نئے سال کی ابتداء جمعة المبارک یکم جنوری کو ہوگی جبکہ اختتام31دسمبر2021ء بھی

جمعہ کے مبارک دن سے ہوگا ۔نئے سال کے پہلے مہینے ماہ جنوری2021ء  میں جمعہ،ہفتہ اور اتوارکے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔اس منفرد مہینے کا آغاز یکم جنوری جمعة المبارک سے ہوگا جبکہ8 ،15،22اور 29دسمبر کو جمعہ کے ایام ہوں گے اس طرح اس مہینے  جمعہ ،ہفتہ اور اتوارکے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔جمعة المبارک ایک فضیلت والا دن ہے جسے تمام دنوں کا سردار کہا گیا ہے ماہ جنوری میں مسلمان پانچ مرتبہ جمعة المبارک کی نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں گے ۔ اس مہینے میں سرکای ملازمین کیلئے چھٹیوں کی تعداد بھی زیادہ ہے وفاقی محکموں کے ملازمین ماہ جنوی2021ء میں 10جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین5چھٹیاں گزاریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…