لاہور شہر کو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ +این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور کو اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی گئی،اجلاس میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے تجویز دی گئی کہ لاہور کو کراچی کی طرز پر اضلاع میں تقسیم کردیا جائے۔اس تجویز پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عملی اقدامات کے… Continue 23reading لاہور شہر کو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ