جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی دونوں عمارتوں کا ڈیزائن، پلاننگ کمیشن تیار
لاہور (آن لائن) ماہرین نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی عمارت کا ڈیزائن اور پلاننگ کمیشن تیار کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے متعلقہ ملتان اور بہاولپور عمارتوں کی تعمیر پر 6 ارب 50 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ،منصوبے میں جی او آر کی تعمیر بھی شامل ہے ،دونوں… Continue 23reading جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی دونوں عمارتوں کا ڈیزائن، پلاننگ کمیشن تیار