پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشیداحمدگھٹیا آدمی ہے ، ماضی کے کلپس اٹھا کر دیکھیں لیں ، یہ ن لیگ میں شامل ہونا چاہتے تھے تو انہیں کیا جواب ملاتھا، لیگی رہنما رانا ثنا ء اللہ کا حیران کن انکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید گھٹیا آدمی ہے مشرف مارشل لاء دور میں چھپ گیا تھا – نو سال تک مشرف کا بخاری رہا نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا شیخ رشید گھٹیا زبان استعمال کرے گا تو اس کا جواب اس انداز میں دیں گے

اور گھٹیا زبان استعمال کرنا اس کا وطیرہ ہے اس کے ماضی کے ویڈیو کلپس دیکھیں، یہ گندا انسان ہے – سیاسی مخالفین کے خلاف جعلی بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات بناتے ہیں شیخ رشید مسلم لیگ نون میں شامل ہونا چاہتے تھے اس کو جماعت میں نہیں لیا گیا، سینیٹ کا الیکشن فروری میں کرائیں یا مارچ میں ان کی چیخیں نکلیں گی ، عوام میں حکومت کے خلاف شدید نفرت ہے یہ سلیکٹڈ نااہل ہیں چینی آٹا گیس سکینڈل میں عوام کو انہوں نے لوٹا ہے عوام گھروں سے نکلیں گے اس کے بعد پھر لانگ مارچ اور دھرنے دیں گے، دھرنا ساتھ ماں کا بھی ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پچاس لاکھ گھروں کی طرح ہیلتھ کارڈ کا فراڈ ہے وقت یہ ثابت کرے گا سینٹ کے الیکشن جب مرضی کرائیں ہماری تحریک جاری رہے گی ادویات آٹا چینی کی طرح صحت کارڈ میں بھی عربوں کے کپڑے ہونگے اوپن بیلٹ کے لئے آئین میں ترمیم ہوگی یا الیکشن کمیشن کا کام ہے سینیٹ الیکشن کا شیڈول 11 فروری سے پہلے یہ نہیں دے سکتے ۔‎

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…