جے یو آئی(ف)کا اپنے ہی رہنما حافظ حسین احمد کے بیان سے اظہار لاتعلقی، ردعمل دیدیا
اسلام آباد،پشاور/کوئٹہ(آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور پی ڈی ایم کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ حافظ حسین احمد کا نجی ٹی وی چینل پر میاں محمد نواز شریف کے بابت بیانیہ انکی ذاتی رائے ہے اس کا جے یو آئی کی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں… Continue 23reading جے یو آئی(ف)کا اپنے ہی رہنما حافظ حسین احمد کے بیان سے اظہار لاتعلقی، ردعمل دیدیا