منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز اور اعلیٰ عسکری شخصیت میں ملاقات کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

مریم نواز اور اعلیٰ عسکری شخصیت میں ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چند روز قبل ایک عسکری شخصیت سے ملاقات کی تھی، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مریم نواز کی تقریر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں… Continue 23reading مریم نواز اور اعلیٰ عسکری شخصیت میں ملاقات کا انکشاف

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی، تبدیلی کے اندر تبدیلی کی منصوبہ بندی ہے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی، تبدیلی کے اندر تبدیلی کی منصوبہ بندی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پی ٹی آئی کی مشکلات کم کرنے آ رہے ہیں یا بڑھانے آ رہے ہیں، یہ سوال عادل شاہ زیب نے سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی سے کیا، جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عام تاثر یہ ہے کہ شاید عمران… Continue 23reading جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی، تبدیلی کے اندر تبدیلی کی منصوبہ بندی ہے

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا خدشہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا، انہوں نے کہا کہ اگر میاں نواز شریف کی بات حقائق کے برعکس اور ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ثابت ہوئی تو پی ڈی ایم سے پیپلز پارٹی اپنا راستہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا خدشہ

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی عبدالقادر بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت‎

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی عبدالقادر بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت‎

کوئٹہ(آن لائن+ این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی میرعلی مددجتک نے کہا ہے کہ نواب ثناء اللہ زہری ،جنرل(ر) عبدالقاد ر بلوچ سمیت 21 سابقہ اراکین اسمبلی رواں ہفتے جیالوں کے کارواں کا حصہ بن جائیں گے ان کی شمولیت سے پاکستان جمہوری تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ ان… Continue 23reading آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی عبدالقادر بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت‎

’’اللہ جس کو عزت دیتا ہے کوئی اس کو ذلت نہیں دے سکتا‘‘ عمران خان نے اپنی اولاد کیلئے 10روپے تک نہیں بھیجے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’اللہ جس کو عزت دیتا ہے کوئی اس کو ذلت نہیں دے سکتا‘‘ عمران خان نے اپنی اولاد کیلئے 10روپے تک نہیں بھیجے

حسن ابدال(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ ثابت کرے گی کہ عمران خان ملک کو مسائل سے نکالے گا، میرا ایمان ہے عمران خان ملک سے مہنگائی،بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے۔جمعہ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading ’’اللہ جس کو عزت دیتا ہے کوئی اس کو ذلت نہیں دے سکتا‘‘ عمران خان نے اپنی اولاد کیلئے 10روپے تک نہیں بھیجے

کتنی بڑی رقم ،کہاں ، کیسے اور کس نے منتقل کروائی ؟ کتنے کروڑوں کی ٹی ٹی لگوائی گئی ؟شہباز شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننےوالے یاسر مشتاق کے تہلکہ خیز انکشافات‎

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

کتنی بڑی رقم ،کہاں ، کیسے اور کس نے منتقل کروائی ؟ کتنے کروڑوں کی ٹی ٹی لگوائی گئی ؟شہباز شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننےوالے یاسر مشتاق کے تہلکہ خیز انکشافات‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کتنی بڑی رقم ،کہاں ، کیسے اور کس نے منتقل کروائی ؟ کتنے کروڑوں کی ٹی ٹی لگوائی گئی ؟شہباز شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے یاسر مشتاق کے تہلکہ خیز انکشافات، نیا پنڈروا باکس کھل گیا ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف… Continue 23reading کتنی بڑی رقم ،کہاں ، کیسے اور کس نے منتقل کروائی ؟ کتنے کروڑوں کی ٹی ٹی لگوائی گئی ؟شہباز شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننےوالے یاسر مشتاق کے تہلکہ خیز انکشافات‎

10 گرام تک چرس پینے کی اجازت دی جائے، شہری عدالت پہنچ گیا، جج کو قائل کرنے کے لئے عجیب و غریب دلائل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

10 گرام تک چرس پینے کی اجازت دی جائے، شہری عدالت پہنچ گیا، جج کو قائل کرنے کے لئے عجیب و غریب دلائل

کراچی(این این آئی) شہری نے 10 گرام تک چرس پینے کی اجازت دینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا تاہم عدالت نے درخواست مسترد کردی۔جمعہ کوسندھ ہائیکورٹ میں 10 گرام چرس پینے اور رکھنے کی اجازت دینے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔شہری غلام اصغر سائیں کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ… Continue 23reading 10 گرام تک چرس پینے کی اجازت دی جائے، شہری عدالت پہنچ گیا، جج کو قائل کرنے کے لئے عجیب و غریب دلائل

چودھری شجاعت کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

چودھری شجاعت کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت کی طبیعت ناساز ہوگئی جس پر انہیں سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا،طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کئے گئے ، سمز کی پرنسپل ڈاکٹر امجد نے بتایا کہ چودھری شجاعت کی طبیعت خطرے سے باہرہے، انہیں سانس لینے میں دشواری تھی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی سروسزہسپتال آئے اور چودھری… Continue 23reading چودھری شجاعت کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

بلاول بھٹو کا نواز شریف کیخلاف بیان چیئرمین پیپلزپارٹی کے حالیہ انٹرویو پر ن لیگ کا سخت ردعمل‎

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

بلاول بھٹو کا نواز شریف کیخلاف بیان چیئرمین پیپلزپارٹی کے حالیہ انٹرویو پر ن لیگ کا سخت ردعمل‎

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان میاں نواز شریف محمد زبیر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی عزت کرتے ہیں، وہ ہمارے پی ڈی ایم کے اتحادی ہیں ۔ بلاول بھٹو کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوے محمد زبیر نے کہا بلاول بھٹو کی اپنی زاتی رائے ہے ، پیپلز پارٹی کی رائے ہے۔… Continue 23reading بلاول بھٹو کا نواز شریف کیخلاف بیان چیئرمین پیپلزپارٹی کے حالیہ انٹرویو پر ن لیگ کا سخت ردعمل‎