ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخورہ تک بند کر دیا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخورہ تک بند کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے ایم ٹوکو لاہور سے شیخوپورہ تک بند کردیا گیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے کو بند کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کے شہر شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے جس کے بعد کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے،… Continue 23reading موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخورہ تک بند کر دیا گیا

دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد، یہ کام بھی نہیں کر سکیں گے، نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد، یہ کام بھی نہیں کر سکیں گے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی )چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نے دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگا دی،ریلوے ہیڈکوارٹر کی ہدایات پر ملک کی ساتوں ڈویژنوں نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سی ای او ریلوے دوران نے دوران سفر ٹرین انجنوں میں تصاویر، ویڈیوز اور ٹک ٹاک بنانے کیخلاف ایکشن… Continue 23reading دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد، یہ کام بھی نہیں کر سکیں گے، نوٹیفکیشن جاری

سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے، ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے، ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان

بہاولنگر(این این آئی ) سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرچکے ہیں 11 مارچ 2021ء میں 65 فیصد سینیٹرز کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے جو اپنی آئینی مدت پوری کرنے جارہے ہیں الیکشن میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان مسلم لیگ ن کا ہوگا جس کے 17 سینیٹرز اپنی آئینی مدت پوری کرکے… Continue 23reading سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے، ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان

ایسی نااہل حکومت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی جن کا ایجنڈا صرف عوام کو رگڑا لگانا ہے،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

ایسی نااہل حکومت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی جن کا ایجنڈا صرف عوام کو رگڑا لگانا ہے،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بہاولنگر(این این آئی ) پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا کرونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہیں حکومت وزراء معاونین اور ترجمانوں کی فوج بھرتی کرنے میں مصروف ہے جس کے اخراجات بجلی‘ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading ایسی نااہل حکومت ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی جن کا ایجنڈا صرف عوام کو رگڑا لگانا ہے،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں پر عوام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پی ڈی ایم کا 31 جنوری کی ڈیڈ لائن سے قبل جلسے اور ریلیوں کا نیا شیڈول تیار

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا 31 جنوری کی ڈیڈ لائن سے قبل جلسے اور ریلیوں کا نیا شیڈول تیار

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن سے قبل جلسے اور ریلیاں نکالنے کا نیا شیڈول تیار کرلیا ۔پی ڈی ایم ریلیوں کے مجوزہ شیڈول پر رکن جماعتوں سے رائے مانگ لی گئی ، پی ڈی ایم کی پہلی ریلی 24 دسمبر کو… Continue 23reading پی ڈی ایم کا 31 جنوری کی ڈیڈ لائن سے قبل جلسے اور ریلیوں کا نیا شیڈول تیار

28افراد نے اسلام قبول کر لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

28افراد نے اسلام قبول کر لیا

لاہور (آن لائن) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبر پختونخواہ کے صوبائی امیر مولانا مفتی محمد شہا ب الدین پوپلزئی کے ہاتھ پر پشاور کے علاقہ شاہین کالونی باڑہ گیٹ، شیخ محمدی میں 13مرد اور 15خواتین سمیت کل 28قادیانیوں نے قادیانیت پر دوحرف بھیج کر اور قادیانیت سے توبہ کرکے د ولت اسلام سے مشرف… Continue 23reading 28افراد نے اسلام قبول کر لیا

پی ڈی ایم فوج کیخلاف نہیں،ہم آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں،محمود خان اچکزئی لاہور جلسے کے بعد انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم فوج کیخلاف نہیں،ہم آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں،محمود خان اچکزئی لاہور جلسے کے بعد انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء لاہورجلسے میں میرے خطاب کوتوڑ مروڑ کرسیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں،پی ڈی ایم اتحاد فوج کیخلاف نہیں،آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتا ہے،تمام ادارے اگرآئینی حدود میں کام کریں تو لکھ کر دیتا ہوں ملک ترقی کرے گا،کوئی… Continue 23reading پی ڈی ایم فوج کیخلاف نہیں،ہم آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں،محمود خان اچکزئی لاہور جلسے کے بعد انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

سینیٹر رحمان ملک نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اربوں روپے کی بدعنوانی پر ازخود نوٹس لے لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سینیٹر رحمان ملک نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اربوں روپے کی بدعنوانی پر ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اربوں روپے کی بدعنوانی پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ تفصیلی رپورٹ 07 دن کے اندر کمیٹی کے اگلے اجلاس میں بحث کے لئے پیش کرے، قائمہ کمیٹی داخلہ تیل بحران پر اپنی جامع رپورٹ… Continue 23reading سینیٹر رحمان ملک نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اربوں روپے کی بدعنوانی پر ازخود نوٹس لے لیا

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، جرمنی کا اعلیٰ سائنسی تحقیقی ایوارڈ پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے نام کرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، جرمنی کا اعلیٰ سائنسی تحقیقی ایوارڈ پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے نام کرلیا

کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ جرمنی کی مشہور تحقیقی سوسائٹی میکس پلانک سے منسلک پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصفہ اختر نے جرمنی کا سائنسی تحقیق کا اعلی ترین ایوارڈ دی لبنائز2021 اپنے نام کرلیاہے۔ڈاکٹر آصفہ اختر کو بنیادی حیاتیاتی سیل اور ایپی جینیٹکس جین ریگولیشن طریقہ کار سے متعلق تجربات و معلومات فراہم کرنے پر دی… Continue 23reading پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، جرمنی کا اعلیٰ سائنسی تحقیقی ایوارڈ پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے نام کرلیا