حکومت نے ایل این جی اور پیٹرول مہنگا خرید کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا،سابق وزیرخزانہ کا دعویٰ
کراچی (آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جنوری میں ایل این جی کی تاریخی قلت کا اندیشہ ہے، موجودہ حکومت نے ایل این جی اور پیٹرول مہنگا خرید کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ، حکمرانوں کو بھی معلوم ہوگیا ہے کہ ان کی… Continue 23reading حکومت نے ایل این جی اور پیٹرول مہنگا خرید کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا،سابق وزیرخزانہ کا دعویٰ