بلاول بھٹو زر داری نے مصطفی نواز کھوکھر کو منالیا، استعفیٰ واپس لے لیا
اسلام آباد(این این آئی)بلاول بھٹو زر داری نے ترجمان کے عہدے سے مستعفی ہونے والے مصفطیٰ نواز کھوکھر کو منا لیا جس کے بعد مصطفی نواز کھوکھر نے استعفیٰ واپس لے لیا ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفی واپس لے لیا ،… Continue 23reading بلاول بھٹو زر داری نے مصطفی نواز کھوکھر کو منالیا، استعفیٰ واپس لے لیا