پاکستانی شہریت برائے فروخت نہیں ہے کہ ہر کسی کو دی جائے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس
پشاور(این این آئی)قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستانی شہریت برائے فروخت نہیں ہے کہ ہر کسی کو دی جائے۔ بدھ کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل عدالت عالیہ کے 2 رکنی بینچ نے افغان… Continue 23reading پاکستانی شہریت برائے فروخت نہیں ہے کہ ہر کسی کو دی جائے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس