جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

”وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا” میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

”وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا” میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

لاہور( آن لائن ) محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ سال میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پریکٹیکلز نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بورڈکمیٹی آف چیئرمینزنے عملی امتحان نہ لینے کاحتمی فیصلہ کیا ہے۔ پریکٹیکلز سے متعلق نوٹیفکیشن کا اطلاق پنجاب بھرکے تعلیمی بورڈزپرہوگا۔تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے… Continue 23reading ”وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا” میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

نجی سکولز مالکان نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے حکام کو کیسے دھوکہ دیتے رہے؟سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

نجی سکولز مالکان نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے حکام کو کیسے دھوکہ دیتے رہے؟سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند کئے جانے کے حکومتی احکامات بالخصوص نجی سکولز مالکان نے ہوا میں اڑا ئیے ہیں جسے کے نتیجے میں شہر کی گلی اور محلوں میں واقع نجی سکولز مالکان نے گزشتہ روز اپنے اپنے طلباء کو… Continue 23reading نجی سکولز مالکان نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے حکام کو کیسے دھوکہ دیتے رہے؟سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

مجھے معاف کردیں جعلی ویڈیوز شیئر کرنیوالے نے بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

مجھے معاف کردیں جعلی ویڈیوز شیئر کرنیوالے نے بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سوشل میڈیا پر انیس جیلانی نامی وکیل نے غلط ویڈیوز شیئر کرنے پر بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق بختاور بھٹو نے انیس جیلانی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ مذکورہ جعلی ویڈیو سے ان کا کوئی تعلق نہیں… Continue 23reading مجھے معاف کردیں جعلی ویڈیوز شیئر کرنیوالے نے بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی

سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں

لاہور (آن لائن) محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے کرونا وائرس کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے پانچ لاکھ اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے ذرائع کے کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ… Continue 23reading سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں

بارشیں برسانے والا اگلاسسٹم پاکستان میںداخل ہونے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

بارشیں برسانے والا اگلاسسٹم پاکستان میںداخل ہونے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ ماہ دسمبر میں لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے کا سسٹم دسمبر کے پہلے ہفتے پنجاب میں داخل ہوگا۔ جس کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشیں متوقع ہیں۔ ان بارشوں کی وجہ… Continue 23reading بارشیں برسانے والا اگلاسسٹم پاکستان میںداخل ہونے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

”دیکھو میرے علاج کا جتنا بھی بل بنے وہ۔۔۔“ اپنے انتقال سے قبل جسٹس سیٹھ وقار نے ڈاکٹرز کو کیا ہدایت کی تھی؟سلیم صافی کے حیران کن انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

”دیکھو میرے علاج کا جتنا بھی بل بنے وہ۔۔۔“ اپنے انتقال سے قبل جسٹس سیٹھ وقار نے ڈاکٹرز کو کیا ہدایت کی تھی؟سلیم صافی کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔کورونا کی وبا اب کی بار پہلے سے زیادہ ظالم بن کر لوٹی ہے اور اس نے ہمت اور جرات کے پہاڑ اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سیٹھ وقار کو بھی ہم سے ہمیشہ کے لئے جدا کردیا۔ عدلیہ… Continue 23reading ”دیکھو میرے علاج کا جتنا بھی بل بنے وہ۔۔۔“ اپنے انتقال سے قبل جسٹس سیٹھ وقار نے ڈاکٹرز کو کیا ہدایت کی تھی؟سلیم صافی کے حیران کن انکشافات

”جاویدمیانداد آئے گا اور میری قبر پکی کروائے گا“ پنجاب کے ایک دوردراز علاقہ کے فقیر نے جو پیشگوئی کی وہ بعد میں کیسے پوری ہوئی؟ سہیل وڑائچ نے حیران کن واقعہ بیان کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

”جاویدمیانداد آئے گا اور میری قبر پکی کروائے گا“ پنجاب کے ایک دوردراز علاقہ کے فقیر نے جو پیشگوئی کی وہ بعد میں کیسے پوری ہوئی؟ سہیل وڑائچ نے حیران کن واقعہ بیان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔ یہ دونوں ایک ہی ٹیم میں تھے، یہ بھی شہرت کی انتہا پر تھا اور وہ بھی بہت چاہا جاتا تھا، یہ کرکٹ میں رنز کے پہاڑ بنا دیتا تھا اور وہ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے لائن… Continue 23reading ”جاویدمیانداد آئے گا اور میری قبر پکی کروائے گا“ پنجاب کے ایک دوردراز علاقہ کے فقیر نے جو پیشگوئی کی وہ بعد میں کیسے پوری ہوئی؟ سہیل وڑائچ نے حیران کن واقعہ بیان کر دیا

انسانی ہمدردی شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو آج کتنے بجے پیرول پر رہا کیاجائیگا؟پتہ چل گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

انسانی ہمدردی شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو آج کتنے بجے پیرول پر رہا کیاجائیگا؟پتہ چل گیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آج دوپہر دو بجے پیرول پر رہاکیاجائیگا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے شہباز شریف کو والدہ اور حمزہ شہباز کو دادی کی نماز جنازہ ، تدفین اور اظہار تعزیت کے لئے آنے والوں سے… Continue 23reading انسانی ہمدردی شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو آج کتنے بجے پیرول پر رہا کیاجائیگا؟پتہ چل گیا

کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

کوئٹہ( این این آئی) احتساب عدالت کوئٹہ نے کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں سابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوئٹہ غلام مصطفی رندھاوا اور بے نامی دار غلام مرتضی کو سزا سنا دی ہے۔ احتساب عدالت کوئٹہ کے جج اللہ داد روشان نے کیس کی سماعت کی جبکہ نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر… Continue 23reading کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا