ن لیگ کے مزید 25اراکین اسمبلی کا حکومت سے رابطے کا انکشاف
لاہور (آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر سے ن لیگ کے 25 ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی جانب سے رابطے ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ دو ہفتے میں 10لیگی افراد ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق… Continue 23reading ن لیگ کے مزید 25اراکین اسمبلی کا حکومت سے رابطے کا انکشاف