پاسپورٹ کی مدت فروری میں ختم نواز شریف کا 4 آپشنز پر غورشروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے قائدمیاں نواز شریف کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کی مدت میعاد اگلےسال فروری 2021ء میں ختم ہو جائے گی جبکہ اس حوالے سے ان کے پاس چار آپشنز زیر غور ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں زیر علاج سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے… Continue 23reading پاسپورٹ کی مدت فروری میں ختم نواز شریف کا 4 آپشنز پر غورشروع